اسمبلی میں شہباز شریف کی انٹری


اپوزیش لیڈر جناب شہباز شریف کے گرفتاری کے بعد جب اس کو اجلس میں حاضری کے لئے لایا گیا تو پورے ہال میں ایک شور برپا ہو گیا اور کوئی کہتا کہ دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا جب کہ کوئی کیا نعرے لگا رہے تھے اور کوئی کچھاور ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف صاجب کو ہونا توآپ کو سب کو معلوم ہے کہ لازم بات ہے اور اس کے علاوہ اگر اپوزیشن لیڈر اجلاس میں نہ ہو تو اس صورت میںاسمبلی آگے بڑھ ہی نہیں سکتی اوراپوزیشن لیڈر کے بغیر اجلاس کو ملتوی کرنا پڑتا ہے اور کل جب قومی اسمبلی کا اجلاس ہونے جارہا تھا

تو شہباز شریف کو بذریعہ ہوائی جہاز جیل سے اسمبلی پہنچایا گیا اور اس نے جب ایک انتہائی دھماکے دار انٹری ماری تو اس کو دیکھ کر سب حیران ہوگئے اور وہ سب سے مصافحہ کرتے کرتے اپنی سیٹ پر جا پہنچا اور سب کو ہاتھ ہلاتا ہو ا اپنی کرسی پہ بیٹھ گیا اور اس کے بعد آرم اور سکون کی انداز میں سب کچھ سنتا رہا اور آخر میں جو اس نے اپنی تقریر ریکارڈ کی وہ سننے کے قابل ہے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=4DQ9_77kYts