بائیک کس نے چوری کی؟؟


ایک لڑکے کا بائیک چوری ہوا تھا اور اس نے اس کی رپورٹ تھانے میں کی تھی لیکن جب مکینک کی دوکان پر پہنچا تو اس نے دیکھا کہاس کا بائیک تھانے میں موجود تھااور اسکے علاوہ اس نے اس کو پہچان لیا کہ یہ میرا بائیک ہیں تو جب مکینک سے بات ہوئی تو اس نے کہا تھا کہ یہ ایک پولیس والے کا بائیک ہے جو اس نے میرے پاس ٹائر تبدیل کرنے کے لئے کھڑا کیا تھا اور اسنے یہ بھی کہا کہ یہ پولیس والااپنے وٹر سائیکل کا کام میرے دوکان سے کرواتا ہے اور اس کا بلیک کلر کا بائیک یہ کھڑا ہے تو اس پر اس بندے نے اس مکینک سے سوال کیا کہ کیا آپ کو پتہ نہیں ہے کہ یہ بائیک چوری کا ہے

تو اس نے بتیا کہ یہ پولیس والا میرا روز کا کسٹمر ہے اور اس نے یہ کھڑا کیا ہے تو اب میں کیا کہہ سکتا ہوں اور جب اس سے اس پولیس والے کے بارے میں پوچھا گیا کہ یہ کون ہے تو اس نے بتایا کہ یہ سکول کے پاس جو تھانہ ہے اس کا ایس آئی ہےاس بندے نے اس سے کہا کہ یہآپ تو اس کو پھسانے کے لئے تو نہیں کہہ رہے ہو تو اس نے کہا کہ وہ میرا ریگولر کسٹمر ہے اور ایک پولیس والا ہے میں اس کو کیوں پھساؤںگا ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔ اور اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو کمینٹ میںاپنی رائے ضرور دیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر ضرور کریں