مائل پومپیو کا دورہ سعودی عرب


ہم آپ کو پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ سعودی عرب کے حالات اتنے خراب ہو چکے ہیں کہ اس کا کوئی حد نہیں اور اس کے علاوہ سی آئی اے کے ڈائیکٹر مائیک پومپیوسعودی عرب پہنچ گئے مائیک پومپیو ایک انتہائی عیار انسان ہے کہ پاکستان کی ڈیل ہوتے وقت پاکستان کے ٹاپ اہم پورسز کے لوگ بھی موجود تھے عمران خان کے ساتھ آپ اس سے اندازہ لگائیں کہ یہ کتنے خطرناک انسان ہیں سی آئی اے کا ڈائیکٹر ہونا کوئی عام بات نہیں ہے کہ جس طرح پاکستان کے آئی ایس آئی کا ڈائیکٹر ہونا اور یہ شوشا چھوڑی گئی ہے کہ امریکہ کے مائیک پومپیو سعودی عرب گیا ہے قتل کے معاملات دیکھنے

کو آپ اس سے اندازہ لگائیں کہ محمد بن سلیمان کو اپنے خلاف بولنے پراستنبول میں اپنے خلاف بولنے پر قتل کیا تھایہ معاملہ ترکی اور سعودی حکومت کے درمیان ہے اور کمال کی بات یہ ہے کہ اس میں امریکہ کے ڈائیریکٹر کیسے پہنچ گئے اور یہ صرف امریکہ کویہ تکلیف کیوں پڑی ہے کہ وہ اس کیس میں دخل اندازی کرے اصل میں اسرائیل کا امریکہ پر زور ہے کہ انہوں نے امریکہ کو کہا ہے کہ اس معاملے میں گھس جاؤ اور اس میں اس کے اپنے مفادات ہیں ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔ اور اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو کمینٹ میںاپنی رائے ضرور دیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر ضرور کریں