پاکستانی میڈیا کی تباہی


پاکستان کا مشہور وکیل اور پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا کیس جیتنے والا وکیل نعیم بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں میراثی کلچر اپنے موت آپ مرا ہے کیونکہ ان لوگوں نے اپنی حیثیت کو بھول گئے ہیں اور ایک وقت تھا کہ پاکستان کے ڈرامے ڈب ہو کر جب چائینہ میں جاتا تھا تو چائینہ پورا سنسان ہو جاتاتھا اور وارث ڈرامہ اس کی مثال ہے اور اس کے علاوہ باقی ڈرامے پر چھائیاں ،خدا کی بستی اور الفا براؤچارلی ،دھواں پاکستان کے فو ج کی محبت لوگوں کے دلوں میں بٹھانا

اور دھوپ کنارےایسے زبردست ڈرامے کہ بھارت ہمارے ڈراموں کی کاپی کرتا تھا اورکامیڈی میں ہمارا وہ مقام تھا کہ بھارتی سکھ پاکستانی تھیٹر میں ویزے لگا کر پاکستان کی ڈرامے دیکھنے آتے تھےاور بھارت ہمارے ہر چیز کی کاپی کرتا تھااورہمارے سٹیج ڈرامے میں ایسے پیغامات تھے کہ اس سے ایک سبق ملتا تھا جب ہمارے درمیان پیسہ آگیا اور صرف پیسہ جب کسی کا مقصد ہوتا ہے تو اس کی وجہ سے وہ چیز اور وہ کلچر تباہ ہو جاتی ہے اور اس کے علاوہ ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔ اور اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو کمینٹ میںاپنی رائے ضرور دیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر ضرور کریں