فکس اِن کے بانی عالمگیر خان کے جیتنے کے بعد پریس کانفرس


فکس اِن کے بانی عالمگیر خان کی جیت کے بعد پہلی پریس کانفرس کر رہے تھے اور اس میں انہو ں نے کہا ہے کہ سب سے پہلے میں کراچی والوں کا جب میں الیکشن کے لئے کھڑا ہو ا تو انہوں نے مجھے عزت دی اور الیکشن میں مجھے جتوایا اور جب میں جیل گیا تو یہ لوگ باہر نکلے اور میری مدد کی اور اس کے بعد جب میں نے احتجاج کیا تو یہ کراچی والے میرے ساتھ کھڑے ہوئے تھے اور انہوں نے میری بھرپور طریقے سے مدد کی ۔اور انہوں نے مجھے پیار کیا اور میری مدد کی اور مجھے عزت بخشی اور کل ایک بار پھر انہوں نے گلتسان چوک ،بادرباد میں یہ لوگ نکلے اور انہوں نے اپنے ووت کا صحیح استعمال کر کے مجھے جتوایامیں ان سب کا دل کی اتاہ گہرائیوں سے شکریہ اداکرتا ہوں اور مجھے کیوں چنا گیا اس بات کا مجھے احساس ہے کہ مجھے تبدیل کے نام پر چنا گیا کہ میں تبدیلی لے کر آؤں اور تبدیل تب آئے گی

کہ جو پچھلے حکومتوں نے جو خامیاںار کوتاہیاں کی اس کو میں دور کر سکوں اور اس کے علاوہ ان کے جو مسائل ہیں ان کو میں حل کر سکوںاور باقی حکومتوں والوں نے اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکے تو اس کو انہوں نے رد کردیا اور اس بات کا احساس کرتے ہوئے اگر میں بھی کوئی کام نہ کر سکوں تو ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا

https://www.youtube.com/watch?v=NHdR2IEe5NQ