ضمنی الیکشن کے رزلٹ کے عمران کا تاثر


ضمنی الیکشن ہوگئے پوری میڈیا مین یہ پروپیگنڈہ ہو گا کہ عمران خان ہار گئے اور عمران خان ہار گئے اور عمران خان اپنی جیتی ہوئی سیٹ ہار گئے لیکن ہم آپ کو حقیقت بتائیں گے کہ گیارہ سیٹوں میں سے دو ق لیگ نے لی اور چار پی ٹی آئی نے لی اور چار ن لیگ نے لی اور ایک ایم ایم اے نے لی اور عمران خان 2013کے اندرباہر نہیں نکے اورسب کام آرام سے ہوگیا اور جب عمران خان صاحب جب جیت گئے تو سب لو گ کہتے تھے کہ عمران خان جیت گئےاور اس کی مثال ایسے ہیں کہ جس طرح آپ کرکٹ میچ دیکھتے ہیں تو کوئی اچھا پر فارم دیکھاتا ہے اور کوئی نہیں اسی طرح الیکشن بھی ہے

کہ کوئی کب اچھا کام کر کے جیت جاتاہے اور کوئی ہار جاتا ہے جس طرح چند مہینے پہلے عمران خان اچھے کام کر کے جیت گئے تھے اور ن لیگ اچھا پرفارم دکھانہ سکااور ہار گیا تو اگر دیکھا جئے تو عمران خان سے اس ضمنی الیکشن میں صرف دو سیٹیں گئی ہیں کیونکہ اس نے پنڈی والی سیٹ کا تو اس کاتھا ہی نہیں پھر آگیا تو صرف دو ہی گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپکو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کےساتھ شئیر کرنا مت بھولئے گا