می ٹو کیا ہے؟؟ اور اس کی سازش


ہم نے جو آپ کو کچھ دن پہلے بتایا تھا کہ می ٹو جو ہے یہ دجال کی اور پری ایلومیناٹی کی ایک چال ہے ہمیں پورا اندازہ تھا کہ اس کا ستعمال دنیا کو دجال کے لئے تیار کرنا ہے اور اسکا ٹارگٹ اب بھارت ہے پاکستان میں آرمی اور گمنام ہیروز کی جو کوشش ہے اس کی وجہ سے ان کا یہ کمپین نہیں چل سکتا اور انڈیا میں تو اب تباہی مچی ہے اور پاکستان کے علی ظفر اور انیشا کے بعد کن کن لوگوں پر یہ کام ہورہا ہے یہ بھی آج آپ کو اس ویڈیو میں پتہ چل جائے گا می ٹو کمپیں اکتوبر 2017کو چلا کہ اس میں بتایا گیا

کہ سیکس حراسمنٹ ہو ا ہے اور یہ کمپین چلتے چلتے پوری دنیا میں لوگوں نبے اس کو پذیرائے دی اور روس کے صدر نے تو یہ کہا ہے کہ یہ جو می ٹو کمپین ہے یہ ویسے اس کو اتنی پذیرائی نہیں ملی بلکہ اس کو ایک خفیہ سازش کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے اور ان کا بلکل ڈائریکٹ اشارہ تھا ایلومیناٹی اور پری میسن کی طرف۔اور روس کی ایجنسی بہت ہی قوی ایجنی ہے اس لئے اس نے رجب طیب اردگان کو پہلے سے ہی اگاہ کیا تھا کہ آپ کا تحتہ الٹنے والا ہے اور اس کی وجہ سے اس نے پہلے ہی ہوم ورک کیاتھا ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا