سعد رفیق کی گرفتاری متوقع


سعد رفیق اور اس کے بھائی سلمان رفیق کب گرفتار ہوں گے پورا پاکستان اس کشمکش میں ہے کہ ان کی گرفتار کب اور کیسے ہوگی اور سعد رفیق پر تو لطیفے بن رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر تو ہر کوئی اپنی بات کرتا ہے کہ یہ بھی جمعہ کو گرفتار ہوں گے لیکن آج کل سوشل میڈیا پر ایک کمپین چلی ہے کہ سعد رفیق جمعہ کو نیپال چلے جائیں اور مر جائیں اور ہفتہ کو دوبارہ زندہ ہوکر واپس آجائیں تو شاید یہ بچ جائیں گے کیونکہ اس نے لئے اور اسکے پارٹی کےلئے جمعہ کادن تو بہت ہی مشکل اور گراں ہوتی ہے لیکن حقیقت میں سعد رفیق کی گرفتاری کب ہے تو ہم آپ کو بتاتے چلیں

کہ سعد رفیق کی پیشی نیب کو 16اکتوبر کو ہے اور اس پیشی میں اس سے انتہائی مشکل اور اہم سوالات پوچھیں جائیں گے جس کا وہ جوابات نہیں دے پائیں گےاور اس کو گرفتار کیا جائے گا اور اگر سعد رفیق نہیں آئیں گے تو اس کا انتہائی برا حال ہوگا اور اس کے بعد اس کے لئے مشکل بڑھ جائے گی اور یہ گرفتار ہوجائیں گے اور سعد رفیق بھی ذہنی طور پر تیار ہے کہ اس کی گرفتاری یقینی ہے اور اس میں اس کو ساری عمر بھر جیل میں گزارنی ہوگی ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا