غداری کے خلاف کاروائی


مبارک ہو مبارک ہو ہم نے آپ کو پہلے ہی کہا تھا کہ بریکنگ نیوز اتنی زیادہ ہوجائے گی کہ آپ بھی بریکنگ نیوز کے عادی ہو جائیں گے اور اس کے بعد جب بھی بریکنگ نیوز نہیں ہوگی تو آپ لوگ پریشان ہوجائیں گے کیونکہ اب وقت آگیا ہے کہ اس ملک سے اب غداروں کا صفایا ہواب کسی بھی غدار کو نہیں چھوڑا جائے گا آج سی آئی اے اور راء اور موساد کے مشترکہ ایجنٹ اسماعیل گلالئی کو اسلام آباد ائر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا اور اس کا نام ای سی ایل میں بھی شامل کر دیا گیا

اب کوئی غدار نہیں بچے گا جو پاکستان ،اسلام ،آئی ایس آئی اور پاک آرمی کے خلاف بول رہا ہو اب کوئی بھی نہیں بچے گااب ایک ایک غدار کو گرفتار کیا جائے گا اور جو بچ جائیں گے وہ ملک چھوڑ کر بھاگ جائیں گے اس کے علاوہ اب غداروں کی گرفتاری کا جمعہ بازار لگنے والا ہے اس وقت سی آئی اے اور موساد اور قادیانی سارے اس وقت چیخ رہے ہیںمنظور پشتیناور اسماعیل گلالئی کے گرفتاری پر اور اسکی چیخیں مریخ تک پہنچ رہی ہیں لیکن اب ان کے چیخوں کا کوئی فائدہ نہیں ۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔اور اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کرنااوراس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا

You cannot copy content of this page