بھارت کا دعویٰ آئی ایس آئی کا ایجنٹ گرفتار


پورے بھارت میں ایک طوفان پرپا ہوا ہے کہ آئی ایس آئی کا ایجنٹ پکڑا ہوا ہے اور اس کے میڈیا اس بات کو بہت ہی زیادہ اچھال رہی ہے لیکن ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ انڈیا نے کس کو پکڑا ہو ا ہے اور اصل حقیقت کیا تھی پھر اس کے بعد آپ کو ایک اہم بات بتائیں گے ہم کس طرح کام کرتے ہیں بھارت کے ایک سائنس ٹیسٹ نشاط اگروال کو گرفتار کر لیاگیا یہ ایک سینئرسسٹم انجنیئر تھا جو براہماس ایروسپیس بوٹی پوری میں کام کررہاتھااور حال ہی میں نشانط کو لایا گیا اور اس کو بھارت کا ینگ سائنس ٹیسٹ کو ایوارڈ بھی ملا

ابھی حال ہی میں نشانط اگروال کو اتر پردیش میں پکڑا گیا اور اس کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جس میں اس کا کمپیوٹر انہوں نے قبضہ میں لے گیااس کے ناگپور والے گھر سے اور مذید یہ کہ اس نے اپنے ڈسکٹاب پر انتہائی اہم ڈاکومینٹ رکھے ہوئے تھےاور اگر وال نے ایک گیم بنائی تھی جو پاکستان آئی ایس آئی کو خبریں دیتا تھا اور نشانط کی ابھی ابھی دو مہینے پہلے شادی ہوئی تھی یہ تو تھی بھارت میڈیا کی کہانی اب اصل کہانی کی طرف آتے ہیں کہ یہ کہانی جتنی سادی دکھ رہی ہے اتنی سادی ہے نہیں ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا