عمران خان کا ایک اور اہم اقدام کرنے والے ہیں


کچھ بھی بتانے سے پہلے ہم آپ کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ن لیگ اور پیپل پارٹی اور اس کے علاوہ اور بہت سی پارٹیز جو کرپشن اور چوری کے الزام میں ہو وہ کبھی بھی پاکستان کے اقتدار میں نہیں آ سکتی۔ یہ طے ہوچکا ہے کہ یہ پارٹیز کبھی بھی اقتدار میں اب نہیں آئیں گے اور اب یہ نظام لرز رہاہے اور اس کو سنبھالنےکے لئے ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ کس طرح اس کو ٹھیک کرنے کے لئے نیا نظام بن رہا ہے ار کس طرح اسلامک انداز میں ہم اپنے صدر منتخب کریں گے

لیکن اس سے پہلے ایک اور بھی سٹپ ہے کیرٹیکر سٹپ۔یہ تب تک ہو گا کہ جب تک کلئیر نہ ہو تو اس کے بعد جا کر نیا نظام آئے گا اور اب تمام پاکستانی یہ بات غور سے سن لیں کے کہ عمران خان نے جو اس ملک پر احسان کیا ہے وہ پاکستان کے سات نسل بھی اس کا احسان نہیں ادا کر سکتی اور اس کے علاوہ اس نے اس ملک کو ایک شعور دیا ہے آج جو پاکستان میں کام ہو رہا ہے نیب کام کر رہی ہے ادلیہ ٹھیک ہو رہا ہے اور اس کے علاوہ ہمارے ادارے ٹھیک ہو رہے ہیں اس میں عمران خان کا بہت بڑا کردار ہے۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا