شیر یار آفریدی کا چھاپہ


وزیے داخلہ شیر یار آفریدی کا تھانہ پیر ودہائی میں رات کو اچانک چھاپہ مارا جس میں اس نے بہت سارے لوگوں کو دیکھا جو آفس میں بیٹھے ہوئے تھےاور ایس ایچ او کا انتظار کر رہے تھے جب شیر یار آفریدی تھانہ پہنچا تو اس نے ادھر ایس آئی کو کہا کہ ان کو جلدی پانچ منٹ میں فارغ کرو اور میرے پاس آؤ۔اس کے بعد شیر یار آفریدی نے لاک اپ کے معائینہ کے لئے گئے وہاں پر اس نے کچھ لوگوں کو دیکھا اور ان کے بارے میں پوچھ گچ کی تو بتایا گیا کہ یہ سب 302کے کیس میں ملوث ہیں

اس کے بعد اس لاک اپ میں لیٹرین کو جب شیر یار آفریدی نے دیکھا تو اس پہ برس پڑے اور ایس ایچ او کی غیر موگودگی میں اس نے ایس آئی کی کلاس لی اور اس کے بعد اس نے کہا کہ جرم تو اپنی جگہ مذموم ہیں لیکن اس کے علاوہ انسانیت بھی کوئی چیز ہوتی ہے آپ خود اندازہ لگاؤ کہ اس طرح واش روم ہو اور اس کے سامنے کھانا کھایا جائے تو کیاآپ اس طرح جگہ میں اپنے بچوں کو رہتا ہو دیکھ سکتے ہو اگر نہیں تو یہ بھی کسی کی اولاد ہے ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا

https://www.youtube.com/watch?v=8zI_1uoa_oM
You cannot copy content of this page