ڈالر کی قیمت کیوں بڑھ گئی ہے؟ جانئے!!


اس خطرناک ترین جنگ کا آغاز ہو چکا ہے اور ہم نے آپ کو پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ ڈالر 165تک بڑھ سکتا ہے اور اس کے بعد ٹرمپ نے ترکی کو دھمکی دی تھی کہ تمھارا ترکی لیرا کی ویلیو گرادی جائے گی اور اس نے گرادی اس کے بعد جب عمران خان وزیر اعظم بنے تو اس پر ٹرمپ نے عمران خان کو دھمکی دی تھی کہ اگر تم میری بات نہیں مانوں گے تو تمھارا حشر بھی ترکی جیساہوگا ۔ اب حالات مکمل طور پر اس کی طرف جارہے ہیں اور ایک ہی رات میں ڈالر کی قیمت 135روپے ہو گئی

یہ کوئی عام بات نہیں ہے بلکہ یہ وہی گیم ہے جو سی آئی اے نے تر کی کے ساتھ کھیلی اور اسکے بعد اب پاکستان کے ساتھ کھیل رہا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں منی لانڈرنگ کی کیس چل رہی ہے اور اب یہ جنگ بہت آگے نکلتی جارہی ہے اور اسکے بعد ابجب عمران خان نے منی لانڈرنگ کیس پہ کام شروع کیاتو عمران خان کو بدنام کرنے کے لئے اب پوری کمپین چلائی گئی اور اسمیں عمران خان کو بدنام کرنے کے لئے پوری میڈیا کو سی آئی اے استعمال کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا