میڈیا کی سازش


ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس میڈیا کا کام یہ ہے کہ یہ مایوسی پھیلاتے ہیں اور یہ وہ میڈیا ہے کہ ان کو ماضی میں ایک ایک گھنٹے کے لئے ہزاروں لاکھوں ڈالر ملتے رہے ہیں اور جب ان کے لفافے بند ہوگئے تو ان کی چیخیں مریخ تک پہنچ گئی ہیں اور ہو کیا ہے آج ایک پر زورکمپین چلی ہے کہ اس منٰ بہت سے لوگ شامل ہیں اور ان کا کہنایہ ہے کہ عمران خان فیل ہوگئے ہیں اور عمران خان آئی ایم ایف کے پاس جانے والے ہیں اور ان سے قرضہ لے رہے ہیں عارف نظامی

نے تو یہ کہہ دیا کہ اب اسد عمر کو استعفیٰ لینی چاہیئے۔آپ خود سوچیں کہ جب تر کی کے صدر رجب طیب اردگان آئے تو اس نے کتنے عرصے تک آئی ایم ایف سے قرضہ لیا تھا اور اس نے پہلے ملک بہتر کیا اور اس کے بعد اپنے آپ کو سٹیبل کیا۔آج بھی مہاتیر محمد نے کس طرح اپنے آپ کو سٹیبل کیا اور چونکہ ہمارا میڈیا نقصان میں چل رہا ہےاور اب ان کے پاس کوئی موقع نہیںہے اس وجہ سے یہ مایوسی پھیلارہے ہیں اور کبھی کہتے ہیں عمراں خان پلاپ ہو چکے ہیں ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا

<