دوبئی ائیر پورٹ پر ڈرون حملہ


ایک خبر جو شاید پاکستان میں ابھی تک نہیں پہنچی ہو مگر اس خبر نے دوبئی اور بہت سے ممالک کو لرزے میں ڈال دیاوہ خبر یہ ہے کہ دوبئی ایئر پورٹ پر ڈرون حملہ ہوا اہے ہوتیوں کی جانب سے اور اس خبر کو باغیوں نے پھیلائی ہے ۔حلانکہ اس خبر کو اتنا چھپایا جارہاہے کہ اس کا کسی سے ڈسکس بھی نہیں کیا جاتااور دوبئی نے تو اس خبرکو نشر کرنے پہ پابندی لگائی ہے اور اس کے بارے میں کہا ہے کہ کوئی حملہ نہیں ہوا ہے اور اس معاملے کو دوبئی نے رفع دفع کیا ہے حالانکہ یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے کہ اس کو ختم کیا جائے ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ دوبئی کے حالات اتنے خراب ہوچکے ہیں

کہ اس کی کوئی حد نہیں اور مہنگائی نے تو سب کی کمر توڑ دی ہے اس دفعہ ایک سو چھاسی بلین بجٹ رکھاہے جو انتہائی زیادہ ہے اس کو کہاں سے پورا کرےاور اس کو پورا کرنے کے لئے اسکو ٹیکس سے پورا کیا جائے گا اور دوبئی میں بھی تیل مہنگا ہوتے جارہاہے حالانکہ تیل تو دوبئی کی اپنی پیداوار ہے ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا