حمزہ شہبازگرفتار ہونے والے ہیں


باپ کے بعداب بیٹے کی بھی باری آگئی ہے اور اب حمزہ شہاز کی باری آگئی ہے اس کے ساتھ اور بھی اہم شخصیات کی باری آنے والی ہے حمزہ شہبازکے خلاف وعہ معاف گواہ بن چکے ہیں اب عنقریریب آپ کو منظر عام پر آجائے گا کہ حمزہ شہباز گرفتار ہو جائیں گےحمزہ شہباز پاکستان کے سب سے غلیظ تریں انسان ہے جس نے غریبوں کو بھی نہیں چھوڑا ہو ا یو کہ پچھلے دس سالوں سے پنجاب حمزہ شہبازسنبھال رہے تھے لیکن پچھلے پانچ سال تو مکمل پنجاب حمزہ شہبازکے کنٹرول میں تھا

اور شہباز شریف کی گرفتاری تمام بیرو کریٹ کے لئے مشکل بن گئی اور انہوں نے کہا ہے کہ ہم شہباز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہیں ۔کمنام ہیروز کے پاس تمام ثبوت موجود تھے پہلامرحلہ یہ ہوا ہے کہ تمام ٹھیکے ان بیروکیٹ کے سامنے رکھ دئے گئے اور ان سے کہا گیا کہ آپ لوگوں نے اگر بچنا ہو توان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننا ہوگا تو یہ تمام بیروکریٹ مان گئے اور وعدہ معاف گوہ بننے کوتیار ہو گئے۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا