شریف خاندان سے چوری کا پیسہ کیسے نکلوانا ہے؟ شہزادہ سلمان نے کپتان کو خفیہ ترکیب بتا دی، لازمی پڑھیں


ہم آپ کو سب سے پہلے ایک ایسی سیاسی خبر دینے جارہے ہیں جو کہ بس چند ہفتوں میں ہونے والا ہے. سب سے پہلے آپ یہ بتائیں کہ کیا آپ چاہتے ہے کہ جتنے بھی لوگوں نے ہمارے ملک پاکستان میں کرپشن یا منی لانڈرنگ کی ہے انکو بس جیل کی سزا ہو اور پھانسی ہو جائے یا دوسری طرف آپ یہ چاہتے ہیں کہ ان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس اپنے ملک میں منگوایا جائے؟

ظاہر ہے کہ پاکستان کے ہر شہری کی یہی تمنا ہے کہ لوٹا ہوا پیسہ واپس پاکستان لایا جائے تبھی تو ہمیں اور ہمارے ملک کو فائدہ ہوگا. ورنہ اگر ان غداروں کو سزا یا پھانسی ہو بھی جاتی ہے تو اس کا ہمیں کیا فائدہ. اسی لیے سب سے بہتر یہی فیصلہ ہوگا کہ ہم سعودی ماڈل اپنا کر ملک سے لوٹا ہوا پیسا واپس منگوالیں اور ان لوگوں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے سیاست سے باہر کر دیا جائے.

سعودی پاکی ماڈل بڑے زبردست طریقے سے کام کرنے لگ گیا ہے. گرفتاری شہباز شریف کی ہوئی ہے اور پیسے واپس کرنے نواز شریف آگے آرہا ہے. سب سے اہم اور اچھی خبر یہ ہے کہ نواز شریف نے سنجیدہ ہو کر یہ اشارہ دیا ہے کہ وہ پیسے واپس کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں. جو پیسا یہ واپس کریں گے وہ امریکی ڈالر میں ہوگا. اس کے بدلے میں نواز شریف اور شہباز شریف کو کیا سہولت دی جاتی ہے یہ بہت جلد آپ کو بتا دیا جاۓ گا.

جیسا کہ آپ کو پتا ہے کہ عمران خان نے حکومت سبھالنے کے بعد جو سب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کیا اس دورے کا ایک اہم مقصد یہ بھی تھا کہ محمّد بن سلمان سے سیکھا جاۓ کہ کس طرح سعودی ماڈل اپنا کر آپ نے پیسہ نکلوایا ہے. عمران خان کو محمّد بن سلمان نے پوری تفصیل سے سب کچھ سمجھایا تھا اور اسکی مشق بھی کروائی تھی تاکہ عمران خان اچھے طریقے سے سمجھ سکیں کہ سعودی حکومت کس طرح کام کرتی ہے.

دوسری طرف سعودی حکومت نے اپنے شہزادوں کو الٹا لٹکا کر مارا اور پیسے واپس لیے. آب یہ شہزادے ساری دنیا میں گھوم تو رہیں ہیں لیکن اپنی دکھ بھری روداد کسی کو نہیں سنا سکتے. یہ ہے سعودی ماڈل!

اب مسلۂ یہ ہے کہ ایک طرف نواز شریف پیسے واپس کرنے کی ڈیل کا سوچ رہا ہے لیکن دوسری طرف اس کو یہ پریشانی کھائی جارہی ہے کہ اگر میں نے لوٹا ہوا پیسہ واپس کر دیا تو ساری عمر کے لئے اسکی شریف فیملی پر کرپشن کا دھبہ لگ جاۓ گا. لیکن دوسری طرف اگر وہ پیسہ واپس نہیں کرے گا تو ساری کی ساری شریف فیملی سمیت اسحاق ڈار کے ساری عمر جیل میں رہیں گے. لہٰذا اب نواز شریف بری طرح پھنس چکا ہے سچ بولے یا جھوٹ دونوں طرف ذلّت ہی ذلّت ہے.

اگر نواز شریف اس بات پر آمادہ ہو جاتے ہیں کہ لوٹی ہوئی دولت واپس کردیں گے جو کہ50 ارب ڈالرز ہیں اور پاکستان کا قرضہ95 ارب ڈالرز ہیں اگر یہ لوٹی ہوئی دولت ہی ہمیں نواز شریف ڈالرز میں لوٹا دیتے ہیں تو اسکا ہمارے ملک کو بہت فائدہ ہو گا ایک تو ہم اپنا قرضہ اتار سکیں گے اور دوسرا ملک میں ڈالر کی قیمت گر جائے گی.

ایک اندازے کے مطابق نواز شریف اور اسکے بچوں نے 50 سے 60 آرب ڈالرز کے قریب دولت لوٹی ہے. جب کہ ہم پر 95 آرب دولّرز کا قرضہ ہے. ہو سکتا ہے کہ شریف فیملے کو رعایت مل جاۓ اور بیرونی ملک جانے کی اجازت بھی مل جاۓ لیکن یہ سب صرف اس صورت میں ہو گا جب وہ اپنی لوٹی ہوئی دولت ڈالرز کی صورت میں پاکستان کو واپس کریں گے.

امید ہے کہ شریف خاندان عقل مندی کا مظاہرہ کرے گا کیونکہ ان کے پاس بچنے کا کوئی راستہ نہیں. اگر تو شریف خاندان عزت سے ملک کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کردیتا ہے تو امید ہے کہ ان کو ہمیشہ کے لئے نااہل کر کے باہر کے ملک بھیج دیا جائے گا لیکن اگر شریف خاندان ملک کا لوٹا ہوا پیسہ واپس نہیں کرتا تو انکے لیے آگے مشکلات ہی مشکلات ہیں.