پی ٹی آئی ورکر کا ن لیگ کی چترول


ایک پی ٹی آئی ورکر نے ن لیگ والوں کی کلاس لیتے ہوئے کہا کہ اے پٹواریوں وہ دن تم لوگوں کوتو یاد ہوگا کہ تم لوگ ہمارا مذاق اڑاتے تھےاور گلیوں میں نعرے لگاتے تھےکہ پی ٹی آئی والوں نے کیا کیا اور یہ تو ممی ڈیڈی لوگ ہیں یہ کیا کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ ان لوگوں کی کیااوقات ہے کہ یہ دھرنا دیں اور آج کل میں یہ لوگ بھاگ جائیں گے لیکن ہم نے 126دن کا دھرنا دیا اور تمھارا پیشاب نکالاآج تمھارے پاس وقت ہے اے پٹواریوں اب تم لوگ یہ کرو کہ تم لوگ دھرنا کر کے دکھاؤاور

اس کےعلاہ تم لوگوں نے ہمیں روکنے کے لئے کیا کیا نہیں کیا تھا کبھی کنٹتاریں تو کبھی کنٹینر رکھتے تھے اور اگر ہم اس سے نکل آجاتے تھے تو تم لوگوں نے ایف سی والوں کو کھڑا کیا تھا اور اس کے علاوہ تم لوگوں نے یہ بھی کیا ہے کہ ایف سی کو حکم دیتے تو وہ ہم پر ڈنڈو کی برسات کرتے لیکن ہم نے یہ بھی سہ لیا اب آپ لوگوں کی باری ہوگی نہ ڈنڈے ہوں گے تو نہ کنٹینروغیرہ لیکن تمہارے دل میں چور ہے اس لئے تو تم لوگ نکلتے نہیں۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگرآپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=wL3l5OXKank