ماڈل ٹاؤن کیس طاہر القادری کا حومت کو جے آئی ٹی بنانے کی گذارش


طاہر القاری کاکہناہے کہ اگر عمران خان ہمیں ماڈل ٹاؤن کیس میںانصاف نہ دیںاور اس کے لئے کوئی جےآئی ٹی نہیں بنائیں گے تو پھر ہم درنا دیں گے اس کے علاوہ ہم اس نئی حکومت سے سے امید ہے کہ یہ نئی حکومت جے آئی ٹی بنائے گیاور ہمیں انصاف ملے گا کیونکہ یہ تو نوازشریف کی حکومت نہیں ہے کہ اس میں یہ لوگ خود ملوث ہوں ۔اسکے بعد طاہر القادری نے ایک سوال کے جوب میں کہا

کہ مجھے میری بیٹی نے بتایاکہ وہ چند آئٹم ہے جو میں کچن کے لئے منگوتی ہوں پہلے اس کومیں بیس ہزار پہ منگولیتی تھی اور اب میں اسی ہی آئٹم کو اس میں کوئی بھی چیز کم یا زیادہ نہیں ہے اورآج وہی چیزیں میں تیس ہزار کی لاتی ہوں اور یہ بات انتہائی چونکا دینے والی بات تھی اور آپ لوگوں کا سوال بھی اس کے متعلق ہے تو یہ انتہائی تشویش ناک بات ہے حکومت کو اس طرف توجہ دینا چاہئے اور کیا آپ کو معلوم ہے کہ میں نے اپنے امیدوار کھڑے نہیں کئے اور میں نے تو پندرہ دن لگائے اپنے ان نمائندوں پہ جو الیکشن لڑنے کے لئے تیار ہوچکے تھے اور انہوں نے خرچہ بھی کیا ہوا تھا ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگرآپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=uUrATV-I5Sc