شریف خاندان کے لئے جمعہ کا دن مشکل کیوں


شریف خاندان کے لئے کیا وجہ ہے کہ ان کے لئے جمعہ کا دن بڑا مشکل دن ہوتا ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ جب پہلے نواز شریف کی حکومت آئی اور یہ اپنے ایوان اور طاقت میں مست تھے اور جمعہ کا جو اسلامی دن چھٹی کا مقرر تھا اس نے اس کو ہٹا کر اتوار کا دن رکھ دیا تو اس کے بعد اس کے لئے جمعہ کا دن بہت مشکل ہے گذرتا ہے اور اس کی ایک نہیں بلکہ بہت زیادہ مثالیں ہیں اور اس کے علاوہ جب واز شریف نا اہل ہو تو دن جمعہ کا تھا اور جب اس کے خلاف وارنٹ جاری ہو تو دن جمعہ کا تھا اور اب جب شہباز شریف کو نیب نے گرفتار کیاتو بھی دن جمعہ کاتھااور اب بات سمجھنے کی یہ ہے کہ شہباز شریف کو کیوں جیل جانا پڑا اور جبکہ یہ مشہور ہوگیاتھا کہ اسٹبلشمنٹ اور مسلم لیگ کی ڈیل

ہو چکی ہے اس کے بعد شہبازشریف کو کیوں گرفتار کیا گیا اقور اس کی پہلی رات جیل میں کیسے گذری اور اس بات میں کہاں تک سچائی ہے کہ شہباز شریف کو گرفتار کرنا اصل میں نواز شریف کا پلان ہے اس تمام باتوں کا جوب آپ کو اس ویڈیو میں ملے گا۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگرآپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا