سندہ اسمبلی ٹوٹ رہی ہے


عمران خان کے الیکشن جیتنے کے بعد جب عمران خان وزیر اعظم بنے تو سندھ اسمبلی ٹوٹنے جارہی ہے اور بہت زیادہ چانسزہے کہ عمران خان کی حکومت آجائے گی کیونکہ کالاباغ ڈیم بنے میں روکاوٹ زرداری اور اس کی پارٹی ہے اگر کالا باغ ڈیم بنا ہو تو زرداری اور اس کی پارٹی کو فارغ کر کے کالاباغ ڈیم بنایاجاسکتا ہے اب وہ وقت قریب آرہا ہے کیونکہ زرداری کے گرفتاری کے بعد سندھ اسمبلی کے تقریبا ستر فیصد لوگ نااہل ہونے جارہے ہیں ۔ہوا یوں کہ عمران خان کا جب دورہ یو اے ای کا تھا

تو اس میں عمران خان کو پوری لسٹ دی گئی تھی اقاموں کی اس میں بہت سارے سیاست دان اور میڈیا اینکر وغیرہ شامل ہیں اس میں سندھ اسمبلی کے تقریبا ستر فیصد لوگ شامل ہیں اور اس میں وہ لوگ ہیں جنہوں نے اقاموں کی آڑ میں کھربوں روپے کی منی لانڈنگ کی ہے اور ہر جگہ اپنی جائیدایں بنائی ہیں ابوہ تمام لوگ نااہل ہونے جارہے ہیں ۔عمران خان کے دوبئی دورہ کے بعد اب اس لسٹ میں موجود تمام افراد کے خلاف کاروائی مکمل ہوچکی ہے۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگرآپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا