کراچی سکول کے ہیڈ ماسٹر کا صفائی کرنا


کراچی کاہیڈماسٹر سکول کے اطراف کی صفائی کرتے ہوئے دیکھا گیا تو جب اس سے سوال ہو ا کہ یہ آپ کیاکر رہے ہیں تو اس نے جواب دیا کہ سکول کے اطراف کی صفائی کر رہا ہوں اور اس کی وجہ یہ بیان کی کہ میں چھ یا ساڑے چھ بجے آتا ہوںاور اس کے بعد میں صفائی کرنے لگ جاتا ہوں کیوں کبھی چوکیدار لیٹ ہوجاتا ہے اور بچے سکول کے آنے کے ٹائم جب سکول پہنچ جاتے ہیں تواس کے بعد جب یہ گندگی میں آئیں گے تو ان کو کیا سبق ملے گا

اور اس کے علاوہ ہمارے جو حکومت کی طرف سے صفائی والے ہیں وہ دس بجے آتے ہیں اور اس کے بعد صفائی کرتے ہیں حالانکہ ہمیں تو سکول کھلنے کے بعد صاف ملنا چائے اور آج بھی ہمارے چوکیدار ابھی تک نہیں آئے اگر ساڑھے سات بجے تک ہمیں یہ جگہ صاف مل جائے تو اچھا ہو گا کیونکہ اس پہلے کہ دہائی میں بھی اس طرح ہوتا اور یہ جو صفائی کاکام میں کرتا ہوں اس کا میرا کسی پر احسان نہیں ہے بلکپہ اس کااجر مجھے اللہ دے گا ہم گہنگار بندے ہیں شاید اللہ مجھے اس کی وجہ سے بخش دیں۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگرآپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=EqIblIO1cwU