سعدرفیق کی دھمکی!!


خواجہ سعد رفیق نے شہباز شریف کی گرفتاری پر اپنے غم اورغصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج جو شہباز شریف کے گرفتاری پر بھنگڑے منا رہے ہیں اور خوش ہو رہے ہیں اور وہ وزراء جو ناچ میں مصروف ہیں کل یہی لوگ اس گرفتاری پر ماتم کر یں گے انہوں نے مذید یہ بھی کہا کہ اگر تم اپنی سیاسی درجہ حرارت بڑھانے ککی کوشش میں اس طرح انتقامی کاروائیں کر رہے ہواور چند غاصب سیٹوں کو حاصل کرنے کے لئے تم لوگ اسطرح انتقامی کاروائیں کر رہے ہے

اور اسکے علاوہ کبھی آپ لوگ احتساب کے نام پر اور کبھی کسی اور نام پر جو گرفتاریاں کر رہے ہو تو عمران خان تمہیں یہ بہت مہنگا پڑے گا جس نے بھی یہ کھیل؛ کھیلا بعد میں وہ اپنی جان کو رویا افسوس تم نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا اور میں ڈنکے کی چوٹ پر کہہ رہا ہوں کہ ہم نے کوئی غلط کام نہیں کیا ہم نے اس درتی کو اپنے خون سے سینچا ہے اور ہم ملک کے دفاع کرنے ولی جماعت ہیںاورہم ملک بنانے والے کی جماعت ہیں ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے توکمینٹ میں اپنی رائے ضرور لکھیں اوراس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=jTEIo6jl-vE