شہباز شریف کے بعد اب کس کی باری ہے؟؟


جمعہ کا دن پاکستان کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے کیوں کہ اس دن یا تو ملک دشمن عناصر یا تو پکڑ لئے جاتےہیں اور یا ان کو سزا دی جاتی ہے۔کیوں کہ یہ ان کی غلط بیانی ،وعدہ خلافی اور اس کے علاوہ اس کا ملک کے ساتھ دشمنی جسکی وجہ سے وہ کرپشن کر کے ملک کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں اور آج اس ملک کو اپنی جاگیر بنانے والے اور اس ملک کے سرکا ری ملازمین کو اپنے ملازم سمجھ جانے والے اور اس کے علاوہ اس ملک میں ظلم کی انتہا کرےنے والے کیخلاف جمعہ کا دن انتہائی مشکل گزرتا ہے

اس کی وجہ یہ ہے کہ ان ہی لوگوں نے جمعہ کی چھٹی ختم کی تھی اور آج کے دن یہ اس کی سزابھگت رہے ہیں اور یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اس ملک کے سسٹم کو مذاق بنایا اور جب یہ کرپشن اور اس ظلم کے خلاف جب ان کا سامنا نیب سے ہو ااور اس نے ان سے دلیل طلب کی کہ آکر آپ لوگوں نےاسملک کوکیوں اتنی بے دردی سے لوٹا تو پھر یہ خاموش تھے نہ تو ان کےپاس دلیل تھی اور نہ۔ ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے توکمینٹ میں اپنی رائے ضرور لکھیں اوراس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=Xq6SsyWiA0k
You cannot copy content of this page