جنید صفدر والدہ کے کہنے پر کس اہم ترین رہنما کا داماد بن رہا ہے؟ شریف خاندان کی موجاں ہی موجاں


مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی منگیتر کس کی بیٹی ہیں؟ انکے والدین کی کتنی جائیدادیں ہیں؟ بڑی خبر سامنے آگئی.

معروف صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چودہری غلام حسسین نے نواز شریف کے نواسے مریم نواز اور کپتان صفدر سے بیٹے جنید صفدر کے متعلق بات کرتے ہوۓ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں یہ انکشاف کیا کہ جنید صفدر کی منگنی جس لڑکی سے ہوئی ہے اس کے والدین کوئی عام لوگ نہیں بلکہ وہ نواز شریف کا ایک مینیجر ہے جس کا نام سیف الرحمن ہے.

ان نواز شریف کے مینیجر سیف الرحمن صاحب کی جائیداد کے بارے میں بات کرتے ہوۓ چودہری غلام حسسین کا مزید یہ کہنا تھا کہ انکی کئی سو کنال اراضی راولپنڈی کری روڈ پر ماجود ہے. اس کے علاوہ ابھی بھکر میں، منکیرہ میں،لاہور میں، رائیونڈ میں، اوتھل اور کراچی میں ، اسلام آباد ، راولپنڈی میں، کتنی جگہوں پر انہوں نے گاڑیاں رکھی ہوئی ہیں۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ صرف 6ارب روپے کا گھپلا تو صرف ان گاڑیوں کی مد میں ہے.

یاد رہے کہ سیف الرحمن احتساب کمیشن کے سابق سربراہ رہ چکے ہیں اور انکے تعلقات اور اٹھنا بیٹھا کافی بڑے بڑے لوگوں کے ساتھ ہے. زرائع کا کہنا ہے کے اتنے طاقتور گھرانے سے رشتے جوڑنے کے بعد شریف خاندان کو کافی حد تک ریلیف مل سکتا ہے!