عمران خان کا علماء کے وفد سے ملاقات


وزیر اعظم صاحب عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں تین نظام تعلیم ملک کو تقسیم اور اس کو پروان چڑانے کے باعثمیں رکاوٹ ہے اور قوم کی تعلیم کے لئے ضروری ہے کہ ملک میں ایک نظام تعلیم ہو اس نے یہ علمائے کرام کی موجودگی میں میں وفد سے ملاقت کے دوران یہ بات کہی ہے کہ پاکستانی حکومت کی اولین تر جیح نصاب تعلیم کو یکساں بناناہے انہوں نے کہا کہ مدرسہ کے بچوں حق ہے ملک پر کہ وہ آگے ملک کے کام آسکے انہوں نے یہ بھی کہا ہے

کہ مدرسہ کے بچوں کو دہشتگردی سے منصوب کرنا یہ ان بچوں کے ساتھ زیادتی ہےاور جو ان بچوں کو دہشتگردی سے منصوب کرتے ہیں اصل میں وہ ہمارے دین کو دہشتگرد کہتے ہیں اور ان کا یہ کا بہت برا ہے اور عمران خان صاحب نے یہ بھی کہا ہے کہ درپیش مسائل کا مل کر حل کرنے کی کوشش کریں گے ۔عمران خان کے ساتھ ملاقات میں مفتی منیب الرحمان ،مولان حنیف جالندھری وغیرہ شامل تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ کو ہماری پوست اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنانہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=dMr-6CnWlAM