اسد عمر کا اسمبلی میں شہباز شریف کے اعتراضات کے جوابات


اسد عمر نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کہا ہے کہ اپوزیشن کے محترم لیڈر نے میرے بارے میں کہا کہ میں نے غلط بیانی سے کام لیا ہے تو مجھے تو اپنے دفاع کے لئے کچھ نہ کچھ تو کہنا پڑے گا تواب اپوزیشن نے کسی بلے کا ذکیا تھا پہلے تو مجھے حیرانی تھی کہ بجٹ میں بلی کا ذکر کہاں سے آگیا پھر مجھے خیال آیا کہ شاید شاید شیر سکڑ کر بلی کے برا بر آگیا اس وجہ سے ان کوبلی یاد آگئی جب وعدے کی بات آئی تو میرے محترم اپوزیشن لیڈر جب وہ پنجاب کے وزیر اعلی تھے

اس نے قوم کے سامنے بار بار ایک وعدہ کیا تھا کہ راجہ پرویز اشرف صاحب پنکھا لگانے مینار پاکستان چلے گئے تھے تو اس وقتایک وعدہ کیا تھا کہچھہ مہینے میں لوڈ شیٹنگ ختم ایک سال میں لوڈ شیٹنگ ختم مجھے کوئی ایک تقریر دیکھادے کہ جس تقریر میں وعدہ کیا ہو کہ ہم چار ہزار میگاوارڈبجلی پیدا کریں گے ۔سوال میں اپوزیشن لیڈر سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر اس کے ذہن میںصوابی ۔نوشہرہ،چاسدہ ، ملاکنڈ ڈی آئی خان وغیہ اگر یہ پاکستان کا حصہ نہیں ہے تو ان کا دعویٰکہ پاکستان میں لوڈشیٹینگ ختم ہے تو ہم مان لیتے ہیں۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میںملاحظہ کریں۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=VOYeQRlSviI