اسٹبلشمنٹ کی ڈیل


شطرنج میں کبھی ایسا وقت بھی آتا ہے کہ جب بادشاہ ہار رہا ہوتاہے تو وہ پیادے کو کسی وزیر یا کسی اہم شحص کے سامنے رکھ دیا جاتا ہے اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا ہے وہ ہار رہا ہوتاہے بلکہ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کچھ دیر کے لئے وہ پیادہ کو آگے کر دیتا ہے کیونکہ اس کے مخالف نے تو کوئی چال چلنی ہوتی ہے اور وہ کچھ دیرکے لئے پیچھے ہوجاتا ہے اور پیادہ کوآگے کرتا ہے

تاکہ وہ اس کے ذریعے آگے کوئی چال چلے ۔شہباز شریف کے قریب وزیر رانا مشہود نے ایک انٹر ویو دیا ہے کہ ہماری اسٹبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات ہورہی ہے اور ان شاءاللہ دو مہینوں کے بعد ہماری حکومت آجائے گیاور اسٹبلشمنٹ کو یہ بھی دکھ ہے کہ شھباز شریف وزیر اعظم کیوں نہیں بنے اور نواز شریف اور مریم نواز کاوہی موقف رہے گا جو ان کا ہے اور ان کو یہ بھی دکھ ہے کہ عمران خان وزیر اعظم بنے ۔ اس بات کو لے کر لوگ بہت پریشان ہیں اور لوگوں میں اس پروپیگنڈہ کی سخت ردعمل کا اظہار کیاہے لیکن ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس بات میں کتنی سچائی ہے اور یہ بات کہاں تک ٹھیک ہے؟ ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظ کریں۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا