پرویز خٹک کا اپوزیشن کی چھترول


وزیر دفاع پر ویز خٹک صاحب کا قومی اسمبلی میں بیان کررتے ہوئے کہا کہ جناب سپیکر میں نے کو خطاب کرنی نہیں ہے لیکن ایک دو چیزوں کی وضاحت کرنا ضروری سمجھتاہوں کہ ہمارے محترم اپوزیشن نے جو کچھ بھی کہا تو اس کو تنقید ہی توآتی ہے اور انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں کوئی ڈیم نہیں بنے تو میں بتانا چاہتا ہوں کہ خیبر پختونخواہ میں 25وال ڈیم بنے ہیں اور اس کو میں دکھا سکتا ہوں کہ جب بھی یہ آئے تو میں اس کو دکھا سکتا ہوںانہوں نے کہا تھا کہ بائیس سو دیم بنائیں گے تو ان کو انگلش کی سمجھ نہیں آتی وہ جوبنے ہیں وہ ہے چھوٹے بجلی گھر ۔

اور ہم نے ان جگہوں کو بجلی دی جنہوں نے کھی بجلی دیکھی ہی نہیں تھی اور اس کا کمیشن تمھارا باپ کھاتا ہوگا میں صرف یہ بتانے آیا ہوں کی ان کی تنقید ان کے اپنے منہ پہ جاتی ہے کیونکہ میں اپنے صوبے کی بات کرتا ہوں جس کا میں وزیر اعلی تھاکہ یہاں شھباز شریف صاحب نے کہا تھا کہ ہمارے صوبے میں کوئی کام نہیں ہو تو میں ان کو بتانا چاہتاہوں کہ ہمارے ساتھ حساب نہیں ہو احساب تمھارے ساتھ ہو ہم تو ڈبل سیٹ جیت کرآئے ہیں جبکہ تم لوگ اپنی سیٹ بھی نہیں جیت پائے اور ہمارے ساتھ ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا استعمال ضرور کریں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنانہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=NjmuPwWb-PE