ڈاکوؤں کی فائرنگ


کرچی کے علاقے میں ڈاکیو تو بہت ہیں اور ڈکیتی کرتے رہتے ہیں اور ان کا جھگڑا تو پولیس ست ہوتا رہتاہے لیکن وہ منظرعام پر تو نہیں آتا ۔آج کی ویڈیو میں میڈیا کا ایک بندہ پولیس کے ساتھ جارہا ہوتا ہے کہ ڈاکوکو کس طرح پولیس پکڑتی ہے اس کی ویڈیو بنالیں لیکن اس کو کیا پتہ کہ ایسا بھی ہوتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ایک علاقے میں پولیس کے ساتھ میڈیا کا ایک بندہ جارہا تھا ڈاکوؤں کا پیچھا کرنے کے لئے ۔اس لئے کہ پولیس کو مخبر نے بتایا تھا کہ ڈاکو جارہے ہیں تو پولیس کے ساتھ میڈیا کاایک بندہ بھی ساتھ ہو گیا جس کی وجہ سے ڈاکوتیزی سے اپنے موٹر سائیکل چلارہے تھے

کہ ڈرائیورکی معمولی سی غلطی نے ڈاکووںکو متوجہ کردیا اور انہوں نے پولیس پر پائر کھول دی جواب میں پولیس نے بھی فائر کھول دی اور اس دوران ڈرائیور احتیاط سے ڈرائیونگ کر رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے اپنے بچاؤکے لئے پولیس کے گاڑی کے ڈرائیورپر فائر کیاجس کے نتیجے میں ڈرائیور کو گولی لگی اور گاڑی رکھ گئے اور ڈاکو بھاگ گئے جب کہ ڈرائیور موقع پر شہید ہو گیا ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا استعمال ضرور کریں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنانہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=zk_UGf2joE8