ویسے ایکسیڈنٹ تو بہت ہوتے ہیں اور اس میں انسان کی جان جا ستی ہے کہونکہ ایکسیڈنٹ کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ انسان کا یا تو دماغ سو جاتا ہے یاوہ موبائیل فون پہ لگا ہوتا ہے یا پھر اس نے اشارہ توڑا ہوتا ہے اسکی وجہ سے اکثر اوقات میں ایکسیڈنٹ ہوتے رہتے ہیں۔پھر اس ایکسڈنٹ میں کسی کابچ جان یہ تو اس ندے کے لئے نئی زندگی ہوتی ہے اس وجہ سے اج ایک ویڈیو سامنے آئی ہے کہ ایک بندہ موڑٹر سائیکل کا رکشہ چلا رہا ہوتا ہے کہ اس کی نظر سائیڈ والی روڈ پر کار کے آنے کی طرف نہیں ہوتی ہے اور وہ آگے آرہا ہوتا ہپے کہ اچانک اس کی کی طرف بڑھتی ہوئی کار سے اس کی ٹکر ہو جاتی ہے

اور وہ گر جاتا ہے جبکہ وہ کار اپنے آپ کو بچاتے ہوئے آگے نکل جاتا ہے لیکن یہ رکشہ والا بچارہ نیچے گر جاتا ہے اور رکشہ اس کے اوپر آ جاتا ہے لیکن جب لوگ اکھٹے ہو کر رکشہ اٹھاتے ہیں تو وہ بندہ نیچے صحیح سلامت نکل آتا ہے اور رکشہ چونکہ سٹارٹ ہوا ہوتا ہے تو وہ آگے نکل کر ایک راونڈ مار کر اس بندے کے اوپر دوبارہ آجاتا ہے اور اس بچارے کی دوبارہ ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا استعمال ضرور کریںاور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنانہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=fK3VqnvYE-U