کویتی بٹوہ چرانے کاراز


کافی عرصہ سے سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپاہوا ہے کہ کویتی ویزٹر سے جو بٹوہ چھوری ہوا تھااس کو چوری کرنے والے کون تھے کوئی کہہ رہاہے کہ وہ ن لیگ کا تھا اور کوئی کہہ رہاہے کہ وہ پی ٹی آئی کا تھا اصل کہانی گمنام ہیروز ہی بتاسکتے ہیں کہ اصل کہانی کیا ہے اس کو بتانے میں اس وجہ سے کچھ وقت لگا ہم آپ کو وہوہ معلومات دیں کے جو حقیقت کے موافق ہو ۔ ہم ضرار حیدر بیروکریٹ کی مکمل تفصیلات اور اس کے مشن میں جانے سے پہلے ہم آپ کو یہ بتائیں کہ

عزیر بلوچ کے جےآئی ٹی رپورٹ کب کی آچکی ہوتی اگر نیوی کے کمانڈر اور کور کمانڈر کراچی کی جاسوسی کا ذکر نہ ہوتا اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ منظر عام پر نہیں آئے گیہ عزیر بلوچ کے پاس ایرانی پاسپورٹ تھا اور یہ زرداری کے کہنے پر ایران کے لئے جاسوسی کرتا ےتھا اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایران کو پاکستانی کمانڈر کی جاسوسی کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی تواو کا جواب یہ ہے کہ ضرورت ایران کو نہیں بلکہ ضرورت انڈیا کو ہے اور ھارت ایران کی مدد سے پاکستان میں جاسوسی کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں
۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا استعمال ضرور کریں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنانہ بھولئے گا