مریم نواز کی چال


مریم نواز اپنی تباہی سے پہلے اب اپنی آخری چال چلنے کو تیار ہوئی ہے اور پاکستانیوں اب تیار ہو جاؤکیونکہ جوں ہی پاکستان کے ISIکے چیف جنرل عاصم منیر کی تعینات ہوئی ہے تو مریم نواز اپنی اوقات پہ واپس آچکی ہے اور آپ لوگوں نےخاموش نہیں بیٹھنا بلکہ آپ لوگوں نے اس کا ڈٹ کہ مقابلہ کرنا ہے اور اب ISIبھی چپ نہیں بیٹھے گی مرم نواز نے اب مکمل کمپین شروع کی ہے جو فوج کے خلاف ہے اور جو ISIکے خلاف ہے اور وہ اب اس کے لئے مکمل طور پر تیار ہے

اور اپنی چال چلنا اس نے شروع کردیااس کی پہلی کڑی سوشل میڈیا ہے کہ اس پراب آپ کو اتنی جھوٹی خبریں ملے گی جس کی انتہا نہیں اورجب آپ کو حقیقت خبر کا پتہ چلے گا تو آپ سمجھ جائیں گے کہ یہ وہ خبر کتنی سچی ہے اور اس پر مکمل زور شور سے کام شروع ہوا ہے اور ایک بات اب آپ سمجھ لیں کہ مریم نواز اب نہیں بچے گی اور وہ لوگ جنہوں نے پاکستان کے خلاف کام کیا اب خفیہ ایجنسی ان لوگوں کو گھروں سے اٹھا کے لے جائیں گے اور کسی کو پتہ بھی نہیں چلےگا ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا استعمال ضرور کریں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنانہ بھولئے گا