فواد چوہدری کا نواز شریف کے اعتراضات کے جوابات


وزیر اطلاعات فواد چوہدری میڈیاسے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ جہاں پر نواز شریف صاحب سے 128سوالات پوچھے گئے اس میں سے آج نوازشریف صاحب نے صرف 58سوالات کاجوب دیا ان میں بہت ہیحیران کن بات یہ ہے کہ اگر ان میں PMLNاگر جھوٹ نہ بھولیں تو ان کا زندہ رہنا مشکل ہے کیونکہ ان کے لئے جھوٹ اکسیجن کی طرح ہے اور ان کے وزیر وغیرہ سب کے سب ان کا جھوٹ کے بغیر کام مشکل ہوتا ہے اور جب نواز شریف نے جے آئی ٹی کے ممبران کے خلاف بات کی تو اس سے پہلے جب جے آئی ٹی بنی تھی تو یہ لوگ بہتخوش تھے اور آپس میں رس گلے بانٹ رہے تھے لیکن جب جے آئی ٹی نے تفتیش شروع کی تو ان کو جیسے سانپ سونگ گیا

اور ان کو گلہ یہ ہے کہ فوج نے جے آئی ٹی کے جتنے بھی ممبران تھے ان کو فون کیوں نہیں کئے تھے کہ نواز شریف صاحب اپنے آدمی ہے ان کا خیال رکھنا ہے اور اس کا صرف یہی کوڈیشنل اوع فوج سے گلہ ہے کہ آپ نے صرف فونہی کیوں نہ کیا کہ یہ اپن آدمی ہے جس طرح ماضی میں آپ لوگ کرتے تھے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظ کریں۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائےضرور لکھیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنانہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=NOwruRaxrBs