زرداری کی پکڑ


اللہ رب العزت کا قرآن میں فرمان ہے کہ بے شک تیرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے ۔آصف رلی زرداری ولڈ حاکم علی زرداری جو ساری عمر پاکستان کو لوٹتا رہالوٹتارہااپنے بچوں کے لئے اور اپنے آنے والوں بچوں کے لئے لیکن آج اس کی اولاد نے اس کے آگے بغاوت کر ڈالی ۔ جی ہاں باول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو زرداری اوربختاور نے اس کے آگے بغاوت کر ڈالی ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ آصف علی بھٹو زرداری نے کبھی بھی بلاول کو پسند نہیں کرتے بچپن سے ہی اور نہ

ہی اس نے بختاور کو کبھی پیار کیا ان کا سارہ پیار سب سے چھوٹی بیٹی آصفہ کے لئے تھا آصف زردار بلاول کی زنانہ پن کی وجہ سے اس سے نفرت کرتے ہیں اور بلاول کا علاج بھی چل رہا ہے ۔جس دن ڈاکٹر عاصم کی کتاب اس کے رہائی کے بعد ملے گی اس نے اس میں بلاول کے زنانہ پن کے ہونے کی بہت سے انکشافات کئے ہیں جب آصفہ پیدا ہوئی تو اس وقت زرداری کو جیل ہوا ار آصفہ زرداری سے جیل میں ملنے جایا کرتی تھی اس وجہ سے زرداری کا آصفہ سے پیار بہت ہے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظ کریں۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائےضرور لکھیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنانہ بھولئے گا