عمران خان کامہران گاڑی میں بغیر کسی پروٹوکول کے آفس جانا


وزیر اعظم عمران خان صاحب کااپنے بیان میں یہ کہنا کہ اس نے پروٹوکول نہیں لینا ہے اس پر اس نے عمل بھی کیا ماضی کی طرح جو ہمارے ساست دان ہیں ان کے کہنے کی طرح نہیں بلکہ اس پر عمل کر کے دکھایا۔ ابھی حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں عمران خان بغیر کسی پروٹوکول کے اپنے آفس جارہا ہے اور وہ مہران کار میں سفر کر رہا ہے اس کے ساتھ جو گاڑی جا رہی ہے اس سے لڑکیا ں عمران خان صاحب کو آوازیں لگا رہی ہے کہ عمران خان صاحب ،نیا پاکستان اور اس کے علاوہ عمران خان صاحب کی بھی سادگی کی انتہا ہے کہ اس نے اسی گاڑی میں سے ان لوگوں کی محبت کے جواب میں ہاتھ اٹھایا اور ان کے جذبات کی قدر کی ۔لیکن اگر سوچا جائے عمران خان صاحب کتنا دلیر آدمی ہے کہ اس نے صرف مہران گاڑی میں سفر کیا حالانکہ اس کو انٹیلی جینس نے خبر دی ہے کہ آپ کے جان کو خطرہ ہے مگر اس آدم کا توکل دیکھو کہ کہتا ہے کہ مرنا تو ایک دن ضرور ہے اگر بذدلی کی موت مروں تو اس سے بہتر کیوں نہ ہو کہ عزت کی موت مروں ۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائےضرور لکھیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنانہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=cRNWVx7T83M