ذوالفقار مرزاکی اچانک غائب ہونے کی وجہ


تاریخ کے اوراق میں بہت سے لوگ اور بہت سے ایسے واقعات دفن ہو گئے جس کی مثال نہیں ملتی اور ایسے حکمران آگئےہیں جو بہت مغرور تھے مگر اس کا آج نام ونشان بھی نہیں ہیں۔بہت سارے لوگ یہ نہیں جانتے کہ ذولفقار مرزا اور زرداری کی لڑائی کیوں ہوئی اور ذولفقار مرزا اچانک منظر عام سے کیوں غائب ہوئے اور وہ کب واپس آئیں گے اور اگر دیکھا جائے کہ زندگی میںکسی نے پاکستان پراحسان کیا ہے تو وہ ہے ذوالفقار مرزا۔ اور اس کی لڑائی زرداری کے ساتھ کیوںہوئی اور ذوالفقار مرزااچانک منظر سے کیوں غائب ہوئے

اور الطاف حسین کے تباہ ہونے میں کیا ذوالفقار مرزاکا کیا ہاتھ ہے ۔
ایک وقت تھا کہ ذوالفقاراور آصف علی زرداری کا آپس میں ایسامضبوط تعلق تھا کہ یہاں تک کہ ذوالفقار مرزایہ کہتے تھے کہ میرے جسم پر جو کپڑا ہے یہ بھی زرداری کا دیا ہو اہے ۔معاملات بلکل صحیح چل رہے تھے اور زرداری کی بھوک زیادہ ہو گئی تھی ۔۔اور اس کی بھوککی وضسے اس کے تعلقات ذوالفقار مرزاکے ساتھ خراب ہوگئے تھے۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائےضرور لکھیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شئیر کانا نہ بھولئے گا