چرچل ہوٹل کا ماجرہ


جب ہم نے زرداری کے چرچل ہوٹل کی ویڈیو بنائی تھی تو نہ فرحان جونیجو آیا تھا اور نہ کوئی اور۔پھرآپ کو بتایا گیا کہ فرحان جونیجو کس طرح گرفتار ہو اور کس طرح وہ وہاں سے بچ نکلاکہ برطانیہ کے پولیس نے اس کو چھوڑ دیا اس پر بہت سارے دوست ناراض بھی ہوئے تھے لیکن ہر ھکومت کی اپنی پالیسی ہوتی ہے اس میں کسی دوسرے کا کوئی سروکار نہیں ہوتا ۔ اب سعودی رول ماڈل آگیا اور اس کا ادراک اب ہونے جارہا ہے اور اب اس کا کوڑا برسنے بھی لگا ہے

آپ دیکھیں کہ اس کا تذکرہ ہمارے علاوہ کس نے بھی نہیں کیا کیونکہ آدھا میڈیا زرداری کے چرچل ہوٹل میں ایک ہاتھ میں شراب اور دوسرے ہاتھ میں رول ماڈل کی لڑکیاں پکڑی ہوئی ہوتی ہے ہم آپ کوبتاتے ہیں کہ امین فہیم اصل میں زرداری کا بندہ تھا اس نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے 25کروڑپاؤنڈ میں برطانیہ میں زرداری کے لئے چرچل ہوٹل خریدا تھا اس کے چار سو چالیس کمرے ہیں ۔اب آپ کو پتہ چلے گا کہ زرداری نے کس طرح جیل جان اہے کیونکہ یہی وہ اثاثے ہیں جس کی تفصیل زرداری نے نہیں دی ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا