بھینسیں خریدنے والے کا انٹرویو


عمران خان صاحب نے جب اعلان کیا تھا کہ جو گاڑیاں اور بھینسیں ہے ان کو نیلام کیا جائے گا اور اس پر بولی لگائی جائے گی ۔ابھی بولی میں ایک بندہ نے ایک بھینس ساڑے تین لاکھ کی خریدی اور اس کی وجہ بیان کی ہے کہ اصل میں اس کی قیمت ڈیڑلاکھ تھی لیکن میں نے یہ جو اس پر ساڑے تین لاکھ کی بولی لگائی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ نواز شریف صاحب کی بھینس ہے اور ہم نے اس کی محبت کی وجہ سے یہ بھینس خریدی ہے اور اس نے کہا کہ میری بہن مریم نواز کی نشانی کے طور پر رکھیں گے۔کیونکہ وہ ہماری قابل احترام بہن ہے اور ہماری مستحسن ہے۔ہم نے اس وجہ سے لی ہے ۔

ایک اور بندہ نے بھینس خریدی ہے تین لاکھ پانچ ہزار کی اور اس کا کہنا ہے کہ یہ میں نے میاں نواز شریف صاحب کی محبت کی وجہ سے خریدی ہے اور اس کو میں اگر موقع ملے تو اس کو میاں صاحب کو گفٹ بھی کراؤںگا۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://youtu.be/zkKEic2mSiY