پنکی پیرنی کا روحانی تعلق


روحانیت پر یقین کرنے والے تو مانیں گے لیکن مادیت پرت اس کو نہیں مانیں گے اور روحانیت پر یقین کرنےوالے تو مانیں گے کہ دنیا کانظام کا روحانی اطوار روحانیت پر چلتا ہے آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ پنکی پیرنی نے کیا کیا انکشافات کئے تھے اور وہ کس حد تک سچ ثابت ہوئے اور اس پنکی پیرنی کے ساتھ ہمزاد ہیں ۔ ہمزاد کیا ہوتا ہے اور کس طرح عمل کرتا ہے یہ بھی ہم آج آپ کو بتائیں گے اس خطے کے روحانی سربراہ خواجہ فریدالدین شکر گنج پاکپتن کے ہیں ۔پاکستان میں عروج زوال اور تحت وتحتہ ان ہی کی دستخط سے ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس خطہ کے تما لوگ محرم کے دن پاکپتن آتے ہیں اور ادھر ہی قیام کرتے ہیں ۔

بہشتی دروازے کا کھلنا اور عرس کے ایام میں اس سے استفادہ کرتے ہیں یاد رہے کہ پنکی پیرنی کا تعلق بھی اس خطے سے ہے یاد رہے کہ اس علاقے کے لوگ کہتے ہیں کہ بابا فرید نہ صرف اس دنای کہ روحانی فیصلے کرتے ہیں بلکہ اس دنیا کے مادی فیصلے بھی کرتے ہیں اسی وجہ سے کہا جاتا ہے کہ عمران خان کو وزیر اعظم کی کرسی ادھر سے ہی ملی تھی۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا