پی ٹی آئی کی خاتون نے شہباز شریف کے خلاف بول پڑی


قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کی خاتون نے شہباز شریف کے بارے میں کہا کہ اس دور حکومت میں کس لگن کے ساتھ جھوٹ بولے جاتے ہیں ۔پچھلی حکومت کے ناکامیوں کا ملبہ آئے دن اس حکومت جو تقریبا ایک مہینہ ہو ہے اس حکومت پر اس کا ملبہ ڈالاجاتا ہے اور اس طرح ناکام کوشش روز کی جاتی ہے اس میں دو چیزیں ہے پہلی چیز سے پہلے میں تین چار چیزوں کا بجٹ سے پہلے جواب دے دوں ان میں پہلی چیز یہ ہے کہ روز ہمارے محترم اپوزیشن لیڈر کہتے ہیں کہ سلیکٹڈ وزیراعظم۔میں یہ بتنا چاہوں گی کہ پاکستان تحریک انصاف سولہ اشاریہ آٹھ ملین ووٹ لے کر اس اسمبلی میں آئی ہے آپ ان ف سولہ اشاریہ آٹھ ملین عوام کے جذبات کی توہیں کرتے ہیں اورآپ ان پارلیمٹ ممبران کی بھی تو ہین کر رہے ہیں جنہوں نے پورے اعتماد کے ساتھ عمران خان کو وزیر اعظم بنایااور آپ اس پارلیمٹ کی بھی توہین کر رہے ہیں اور یہ گروپ وہ ہے جن کی اپنی بھی ضمانتیں ضبط ہو چکی ہیں کسی کی سوات میں اور کسی کی کراچی میں ۔۔۔۔۔۔

باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا۔

https://www.youtube.com/watch?v=isKqZe9y0uk