سابق چیف جسٹس افتخار کے داماد کرپشن کیس میں گرفتار


جسے قوم نے مسیحا سمجا اس نے اس طرح کا فیصلہ دیا۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے کہا ہےکہ ایڈن کے مالک نے لوگوں کے ساتھ فراڈ کیا ہے اور لوگوں کو جو پلاٹ اس نے دیئے تھے وہ ان کو نہ مل سکے تو اس میں دو تین سو فیملی متاثر ہوئی ہے اور ہزاروں لوگو ں کی جمع پونجی ڈوب گئی ۔اس کے بعد سابق چیف جسٹس افتخار احمد چوہدری نے ایک حیران کن فیصلہ کیا کہ ایڈن والے ان کے سمدی تھے اور اشاید اس کی بیٹی ایڈن کے مالک کی بیوی تھی اور سابق چیف جسٹس افتخار احمد چوہدری نے ان کا کیس خد ہی اپنے عدالت لے لیا اور ایڈن کے مالک کو ریلیف دے دی ۔لیکن اب اللہ کے فضل سے ایک اہم کامیابی ملی ہے کہ دوبئی میں جو داماد ہے سابق چیف جسٹس افتخار احمد چوہدری کے اس کو گرفتار کیا گیا اور یہ گرفتاری FIAنے کی ہے اور نیب نے ان کا وارنٹ جاری کیا تھا اور جو ہاؤسنگ سوسائٹی کے کیس ہیں ان میں ایک بڑا کلو پاکستان کو ملا ہے اور ان شاءاللہ جو باقی ملزمان ہے ان کا تفتیش وزیراعظم صاحب نے ایک حتمی اور فیصلہ کن رپورٹ طلب کی ہے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا۔

https://www.youtube.com/watch?v=sS62A3jE4xc