اسد عمر کا اسمبلی میں مہنگائی کی وجوہات کا بیان


اسد عمر صاحب جو وزیر خزانہ ہے اس نے اسمبلی میں بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں سب سے پہلے قائد حزب اختلاف کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے منی بجٹ کا مختلف پہلو سے ذکر کیا گیا جو ان کو بتایاگیا تھا جو ان کے خیال میںٹھیک نہیں تھے لیکن کچھ پوائینٹ کے اوپر جو ان کو بتایا گیاتھا شاید وہ اس دن یہاں پر نہیں تھے تو اس پہ میں ان کو بتانا چاہتاہوں کہ لیڈر آف اپوزیشن نے جو کہا ہے کہ چائنا سے جو کنٹینر آیا ہے اس میں کوئی سود نہیں ہے اصل میں ان میں57 فیصد قرضہ ہے اور ان پہ سود بھی ہے اور باقی جو 52 فیصد جو ہے وہ انویسٹ ہے اس کے علاوہ دوسری چیز جسکا ذکر کیا گیا وہ گیس کی قیمتوں کا ذکر کیا گیا جو ہم نے صرف غریب عوام کے اوپر دس فیصد بڑھادیئےاور جو امیر ترین پاکستانی ہے ان پہ 341فیصد بڑھائی ان کا ذکر کیاگیا لیکن یہ بات نہیں ہوئی کہ ان کی قیمتیں بڑی کیوں ہوئی ؟یہ اوگرا نے جو نوٹیفیکشن نکالا جس کے تحت یہ بات کی کہ یہ جو گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ااس نے کہا ہے کہ ایک سال کے اندر 571ارب روپے کا خسارہہے
۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں

https://www.youtube.com/watch?v=kGXTW3Qblo0