اسفندیار ولی خان کا کالاباغ ڈیم کے بارے میں اعلان


کیا آپ نے غور کیا ہے ک آج کل غدار ابن غدا رکی چیخیں زیادہ نکلتی ہے سب سے پہلے ہم اللہ کا شکر اداکرتے ہیں کہ بھارت کا کالا باغ ڈیم نہ بنانے کا منصوبہ اب خاک ہونے جارہاےہے۔کالاباغ ڈیم کا منصوبہ بالکل مردہ ہو چکا تھا لیکن اب ہماری کامیابی یہ ہے کہ کالاباغ ڈیم کےمنصوبے پر اب نہ صرف کام ہو رہا ہے بلکہ یہ پہلی ار ہوا ہے کہ اس کے خلاف جانے والوں کے اوپر ایکشن لیا جائے گا وہ آرٹیکل 6 یعنی غداری کا مقدمہ چلایا جائے گا ۔ اب جو بھی راستے میں آئے گا کچھلاجائے گا ۔غداد ابن غدار اسفنددیار ولی خان جس کے والد نے بھی اس ملک کے ساتھ غداری کی اب اس غدار نے چیف جسٹس کو دھمکی دی ہے کہ اگر تم لوگ کالا باغ ڈیم بناؤگے تو میں اس کے خلاف لوگوں کو اٹھاؤں گا اگر اہمت ہے تو لگاؤ مجھ پر آرٹیکل 6 یعنی غداری کا مقدمہ۔کلاباغ ڈیم نہیں بنانے دوں گا
اصل میں ایک دور تھا کیہ اسفندیار ولی نے کہا تھا کہ اگر کسی نے کالاباغ ڈیم نام لیا تو اس کی خیر نہیں اب کہتا ہے کہ میں کالاباغ ڈیم نہیں بنانے دوں گا ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں