جے آئی ٹی کی پہلی رپورٹ


جے آئی ٹی کی پہلی رپورٹ سبمینٹ ہوگئی۔ لوگ پریشان تھے کہ زرداری کے خلاف کوئی خبر نہیں آررہی ہے لیکن اس میں پریشانی کی وجہ نہیں ہے اصل میںسپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کو حکم دیا ہے کہ وہ ہر دو ہفتے بعد اپنی فائل سبمینٹ کریں۔اور یہ کیس زیادہ سے زیادہ 4یا5 مہنوں تک چلے گا تو اب جو زرداری کے خلافآپ کو رپورٹ ملے گی ہو گی وہ تقریبا ہر 51 دن بعد رپورٹ ملے گی ۔ اور اس کے بعد فیصلہ سنایا جائے گا ۔جیسے نوازشریف کا کیس تھا اس میں روزانہ سماعت ہو رہی تھی لیکن زرداری کا یہ مسئلہ اب ختم ہوگیااب جے آئی ٹی جو رپورٹ جمع کرے گی تو تب زرداری پیش ہوگا۔ اور میڈیا آپ کو یہ بات اس لئے نہیں بتارہی ہے کہ اس میں پاکستان کے بہت سارے چینل انوال ہے زرداری منی لانڈرنگ کیس میںتوتقریبا09فیصد لوگ پھنسیں گےاور وہ کیس 51دن کے اند سپریم کورٹ میں جمع کیا جائے گا ۔اور جےآئی ٹی نے زرداری ،ملک ریاض اور فرالب تالپور کے 33اکاؤنٹس کےخلاف چھان بین کی تو اسکے علاوہ اور 53 اکاؤنٹس ان لوگوں کے نکل آئے ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں