عارف نظامی کا عمران خان کو مشورہ


عمران خان نے جب انڈیا کو مذاکرات کی دعوت دی اور وہ تیار ہوئے اور پھر انہوں نے انکار کیا ۔اس پر عمران خان صاحب نے افسوس کا اظہار کیا ۔لیکن اس کے باوجود انہوں نے پاکستان کو دھمکی دی اور انڈین آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک اور سرجیکل سٹرائک ہونا چاہئے اور اس کی ضرورت بھی ہے اس پرISPRنے ان کا جواب دیا کہ ہم تیار ہیں ۔لیکن مشہور سینئر صحافی عارف نظامی نے ایک دبنگ مشورہ دیا عمران خان صاحب کو !! انہوں نے کہا ہے کہ عمرانخان صاحب کا بہت ہی نرم ردعمل ہے انڈیاکے بیان پر کہ ہم امن کے کوشان ہے اور پک اور بھارت کے تعلقات اچھے ہو جائیں ہم دنیا کے دوسرے بڑے تاجر بن جائیں گے ۔تو عمران خان صاحب کو کیا ضرورت ہے ایسی بات کرنے کی یہ تو نڈیا ہمارے پیچھے پیچھے پڑتی ہے تجارت کے لئے اس میں تو ان کا فائدہ ہے انڈیا کو تو صرف ایک ہی زبان میں بات سمجھ آتی ہے ۔اور پاکستان کا بقا بھی اس میں ہے کہ ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں