عمران خان کے خلاف سازش


دنیاکے خفیہ طاقتوں کا پلان اے ISIنے نام بنایا پھر پلان بی ناکام بنایا ۔پلان یہ تھا کہ عمران خان کو مارنالیکن اللہ کا شکر ہے وہ پلان ناکام ہوااورپلان بی یہ تھا کہ نواز شریف کو مار کر فوج اور ISIکے خلاف بڑی تحریک شروع ہو لیکن یہ پلا ن بھی ناکام ہوا۔اس کے مطابق کس طرح نیب نے نواز شریف کو گرفتار کیا اور کس طرح انہوں نے نواز شریف کو مروانے کی کوشش کیلیکن ناکام ہوئے ۔ نواز شریف کو اڈیالہ جیل میںواٹس اپ کی سہولت موجود تھی ۔اور زرداری نے نواز شریف سے ملاقات کی اور نواز شریف کو گرین سگنل دے دیا کہ اب وقت آگیا ہے کہ مل کر لڑیںکیونکہ ان زرداری اور نواز شریف کو بچنا تو ہے ہی نہیں۔اپ سوچنے کی بات یہ ہے کہ یہ پلان ان کو کس نے دیا ۔ تو یہ پلان ان کو CIAنے دیا CIAکسی بھی صورت میں نہیں چاہتی کہ عمران خان کام کریںاور را بھی نہیں چاہتی کہ عمران خان کام کریں یہ بالکل انہوں نے اس طرح کام کیا جو اان لوگوں نے مصر میں کیا تھا اور وہاں مرسی کی حکومت گرادیتھی۔ پہلے ایک سال میں ان کی منڈیا اور اپوزیشن نے کیا حال کیا تھا ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

You cannot copy content of this page