پاکستانی نوجوان کا انڈین آرمی کو جواب


ایک پاکستانی نوجوان نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ سننے میںآیا ہےکہ انڈیا کو زبان لگ گئی ہے کہ وہ دھمکی دے رہے ہیں پاکستان کو۔ تو جناب یہ بالی ووڈ کی موی نہیں ہے کہ ھہاں آپ کے شارخ خان صاحب ایک لات ماریں گے اور 02کلو میٹر دور جا کے گرئیں گےنہ یہ کامل موی ہے کہ4 کلومیٹر بندہ نے دور گرنا ہے یہاں ریل لائف ہیروز ہوتے ہیں جناب حافظ سعید صاحب کی طرح ۔کیا آپ صرف حافظ سعید صاحب کو سنبھال پا رہے ہیںوہ تو آپ سے سنبھالا نہیں جا رہا اور بات کر رہے ہیں پاکستان کے افواج کے پیچھے۔سید صالح الدین ابھی تک تم سے سنبھالانہیں جارہا یہ منہ اور مسور کی دال۔اور آپ کو پتہ ہے کہ سکھوں کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت اچھے ہونا شروع ہو گئے۔خالصتان مومیٹ اور چولستان مومینٹ ہم تفصیل میں جانا نہیں چاہتے اور اسکے علاوہ اگر آپ کو تھوڑا سا موقع مل جائے تو کبھیآپ بلوچستان میں اوت کبھی پشتون قومی مومینٹ کے نام سے دوچار بندے اکھٹے کرے لیکن جناب اب جانئے کہ وہی بلوچستان سے بگٹی قبائل نے اعلان کیا ہے کہ آپ پہل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=sLhtieTrj9E