ایک لڑکی کو چھڑنا لڑکے کو مہنگا پڑگیا


ہر انسان کی عزت اس کے ہاتھ میں ہوتی ہے ۔اگر کوئی شرافت کی زندگی بسر کرنا چاہتا ہے تو وہ خدد وسروں کی عزت کرے اس کو بھی عزت ملے گی۔کیونکہ مقولہ ہے ہے عزت دو عزت لو۔اگر آپ کسی کی عزت نہیں کروگے تو تمہاری بھی کوئی عزت نہیںہو گی ۔لیکن اب المیہ یہ ہے کہ کوئی شریف رہنے کی کوشش کرے لیکن پھر بھی لوگ اس کو شرافت کی زندگی بسر کرنے ہیں دیتے ۔ابھی حال ہی میں ایک ایسا واقعہ رونما ہو ا ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک لڑکی بازار میں شاپنگ کے لئے گئی تھی کہ ایک آوارہ نوجوان نے اس لڑکی کو چھیڑ دیا جس کی وجہ سے اس لڑکے کو اس نے بھرے بازار میں بے عزت کردیا اور وہ لڑکا لوگوں کاتماشابن گیا ۔اس لڑکی نے پہلے اس لڑکے کا گریبان پکڑا اور پہر اس کو کاٹ ڈالنے کی دھمکی دی اور اس کے بعد جاتے جاتےاس کے گاڑی کو مکادے ماری۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=8_WPIuldFms