آئیں ایک اور کثوم کے لئے آواز اٹھائیں


ہم آواز اٹھاتے ہیں طاقتور کی اور کمزور کو ہم بھول جاتے ہیں جس طرح کلثوم نواز جو نواز شریف کی بیوی تھی اس کے علاج کےلئے اس کو ملک سے باہر لے گئے تھے اور وہ بچاری مہلک بیماری میں مبتلا تھی ۔اس کے لئے لوگوں نے دعا کی تھی اور وہ لوگ تو پیسے کے محتاج نہیںتھے اس لئے ہر شخص کے زبان پر ایک ہی دعا تھی کہ کلثوم ٹھیک ہو جائے کیونکہ یہ اس ملک ملک پاکستان کا اثاثہ ہے اس طرح ایک اور لڑکی مہک ملک جو بہت غریب ہے اور اس کو کینسر ہے وہ اپنا علاج نہیں کر سکتی جو اس کے والدین کے پاس تھا انہوں نے اسکو اس لڑکی یعنی اپنی بیٹی مہک انور ملک کے اوپر خرچ کر دیا اور اب ان کے پاس کوئی پیسے نہیں ہے جو اس لڑکی کے اوپر خرچ کریں اور اس لڑکی کے اوپر اب تک 41لاکھ روپے خرچ ہوئے جو اس کے علاج کے لئے ناکافی ہے اس کو پیسے اور دعا کی ضروت ہے اس لڑکی نے خد جو ملک پاکستان کا اثاثہ ہے اپنے لئے عمران خان صاحب سے گذارش کی ہے کہ وہ اس کی مدد کریں تو آپ حضرات اس ویڈیو کو اچھی طرح دیکھ لیں اور اس کو آگے پھلائیں تاکہ عمران خان صاحب تک اس لڑکی کی بات پہنچ جائے۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں ۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

https://www.youtube.com/watch?v=ixHIa2JO9Uk
You cannot copy content of this page